ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین

شاہ شمس مبینہ زیادتی و رابری کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، وقوعہ منصوبہ بندی کے تحت رچایا گیا، مرکزی کردار عابد کو گرفتار کرلیا گیا، تفتیش کے دوران سازش کے اہم حقائق سامنے آگئے۔ترجمان ملتان پولیس کے مطابق کاروباری تنازعہ…









