سعودی فضائی حدود محفوظ نہیں رہیں، حوثیوں نے مسافر پروازوں کو خبردار کردی

یمنی گروپ حوثیوں کے فوجی ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ گروپ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں کنگ خالد ائیرپورٹ اور رابغ میں آرامکو کی ریفائنری کو نشانہ بنایا۔ حوثی فوجی ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ، خمیس…
